30 ستمبر، 2024، 2:15 PM

صدر پزشکیان کی حزب اللہ کے دفتر آمد، شہید سید حسن نصر اللہ کو خراج تحسین پیش کیا

صدر پزشکیان کی حزب اللہ کے دفتر آمد، شہید سید حسن نصر اللہ کو خراج تحسین پیش کیا

ایرانی صدر نے تہران میں حزب اللہ کے دفتر میں حاضری دے کر اس تحریک کے سیکرٹری جنرل شہید سید حسن نصر اللہ کو خراج عقیدت پیش کیا۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے تہران میں حزب اللہ کے دفتر میں حاضری کے دوران اس تحریک کے سیکرٹری جنرل، مجاہد کبیر سید حسن نصر اللہ اور دیگر کمانڈروں کی شہادت پر لبنان کی بہادر قوم اور دنیا کے تمام آزادی پسندوں سے تعزیت کا اظہار کیا۔

انہوں نے حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل اور دیگر شہید کمانڈروں کی یادگاری کتاب پر بھی دستخط کئے۔

News ID 1927053

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha